اِس شمارے میں
یکم مئی ۲۰۱۲ء
.2012 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
جملہ حقوق محفوظ۔
سچے مسیحیوں کی پہچان کیا ہے؟
اِس شمارے کے خصوصی مضامین
۳ کیا تمام مسیحی سچے مسیحی ہیں؟
۷ ”مَیں نے اُنہیں تیرے نام سے واقف کِیا“
۸ ’بادشاہی کی خوشخبری کی مُنادی ہوگی‘
اِس شمارے کے دیگر مضامین:
۱۰ پاک صحیفوں کی تعلیم—مسیحیوں کے لئے بپتسمہ لینا کیوں اہم ہے؟
مطالعے کے مضامین
۲-۸ جولائی ۲۰۱۲ء
کیا آپ شادی کی نعمت کی قدر کرتے ہیں؟
صفحہ ۱۳ • گیت نمبر ۲۶، ۲۸
۹-۱۵ جولائی ۲۰۱۲ء
کمزور ازدواجی بندھن کو مضبوط بنانے کی کوشش نہ چھوڑیں
صفحہ ۱۸ • گیت نمبر ۳۶، ۱۱
۱۶-۲۲ جولائی ۲۰۱۲ء
یہوواہ خدا پر بھروسا رکھیں جو ”وقتوں اور زمانوں“ کا حساب رکھتا ہے
صفحہ ۲۳ • گیت نمبر ۴۳، ۲۴
۲۳-۲۹ جولائی ۲۰۱۲ء
کیا آپ یہوواہ خدا کا جلال منعکس کرتے ہیں؟
صفحہ ۲۸ • گیت نمبر ۴۵، ۱۱
مطالعے کے مضامین کا مقصد
مطالعے کے مضامین ۱، ۲
اِن مضامین میں بتایا گیا ہے کہ ازدواجی زندگی کے سلسلے میں یہوواہ خدا کی ہدایات پر عمل کرنا کیوں فائدہمند ثابت ہوتا ہے۔ یہ شادی کی نعمت کے لئے ہماری قدر کو بڑھائیں گے۔ اِس کے علاوہ اِن میں یہ بھی بتایا جائے گا کہ کمزور ازدواجی بندھن کو مضبوط بنانے کی پوری کوشش کرنا کیوں ضروری ہے۔ ہم سیکھیں گے کہ پاک کلام کے اصولوں پر عمل کرنے سے ہم خوشگوار ازدواجی زندگی گزار سکتے ہیں۔
مطالعے کا مضمون ۳
اِس مضمون میں بتایا جائے گا کہ یہوواہ خدا کس لحاظ سے ”وقتوں اور زمانوں“ کا حساب رکھتا ہے۔ اِس مضمون پر غور کرنے سے یہوواہ خدا اور اُس کے کلام بائبل پر ہمارا ایمان پُختہ ہوگا۔ اِس کے علاوہ ہمارا یہ عزم بھی مضبوط ہوگا کہ ہم نجات دینے والے خدا یہوواہ کا انتظار کرتے ہوئے سمجھداری سے اپنا وقت استعمال کریں گے۔
مطالعے کا مضمون ۴
ہم خدا سے محبت کرتے ہیں۔ اِس لئے ہم گنہگار ہونے کے باوجود یہوواہ خدا کا جلال منعکس کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے ہم ایسا کرنے کے قابل کیسے ہو سکتے ہیں؟ ہم یہ سیکھیں گے کہ خدا کی صفات کو ظاہر کرنے اور اُسے خوش کرنے کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہئے۔ (افس ۵:۱) ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ ہم خدا کا جلال منعکس کرتے رہنے کے قابل کیسے بن سکتے ہیں۔