یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م10 1/‏10 ص.‏ 22-‏23
  • خدا کسی کا طرف‌دار نہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کسی کا طرف‌دار نہیں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سدوم اور عمورہ کی تباہی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • یسوع مسیح نے آزمائشوں کا مقابلہ کِیا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • پطرس نے یسوع مسیح کا انکار کِیا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • مشکلات میں بھی ایمان پر قائم رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
م10 1/‏10 ص.‏ 22-‏23

ہمارے نوجوانوں کے لئے

خدا کسی کا طرف‌دار نہیں

ہدایات:‏ اِس مضمون کا مطالعہ ایسی جگہ کریں جہاں آپ اِس پر پوری توجہ دے سکتے ہیں۔ صحیفوں کو پڑھتے وقت تصور کریں کہ آپ واقعات کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں، لوگوں کی آوازیں سُن رہے ہیں اور کرداروں کے احساسات کو محسوس کر رہے ہیں۔‏

مرکزی کردار:‏ کُرنیلیس اور پطرس

خلاصہ:‏ پطرس جانتا تھا کہ یہوواہ خدا کسی کا طرف‌دار نہیں ہے۔ وہ خود ایک یہودی تھا۔ مگر اُس نے کُرنیلیس کو بادشاہت کی خوشخبری سنائی جو یہودی نہیں تھا۔‏

۱ اِس واقعے پر سوچ‌بچار کریں۔—‏اعمال ۱۰:‏۱-‏۳۵،‏ ۴۴-‏۴۸ کو پڑھیں۔‏

آپ کے خیال میں کُرنیلیس کیسا دِکھتا ہوگا؟‏

‏․․․․․‏

آپ نے ۳ سے ۶ آیات میں پڑھا کہ فرشتے نے کُرنیلیس سے باتیں کیں۔ آپ کے خیال میں فرشتے کی باتیں سُن کر کُرنیلیس کو کیسا محسوس ہوا ہوگا؟‏

‏․․․․․‏

جیسا کہ ۷ اور ۸ آیت سے اشارہ ملتا ہے، کُرنیلیس اور اُس کے نوکروں کے درمیان کیا بات‌چیت ہوئی ہو گی؟‏

‏․․․․․‏

۲ مزید تحقیق کریں۔‏

پطرس کو ۱۰ سے ۱۶ آیات میں جس مثال سے سمجھایا گیا وہ اتنی مناسب کیوں تھی؟ (‏اشارہ:‏ ۱۴ آیت سے پتہ چلتا ہے کہ پطرس ایک یہودی تھا۔)‏

‏․․․․․‏

آیت ۲۵ کے مطابق کُرنیلیس میں کونسی خوبی تھی؟ یہ خوبی اکثر بڑے مرتبے والے لوگوں میں کیوں نہیں ہوتی؟ (‏اشارہ:‏ پہلی آیت کو دیکھیں۔‏‏)‏

‏․․․․․‏

کُرنیلیس جس فوج کا سردار تھا اُس میں کتنے فوجی تھے؟‏

‏․․․․․‏

یہ اتنی حیرت کی بات کیوں تھی کہ کُرنیلیس مسیحی بن گیا؟‏

‏․․․․․‏

۳ سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کریں۔ نیچے دی گئی باتوں کے بارے میں آپ نے جو کچھ سیکھا ہے اُسے لکھیں۔‏

مثالوں کو اچھی طرح کیسے استعمال کرنا چاہئے؟‏

‏․․․․․‏

خدا کسی کی طرف‌داری نہیں کرتا۔‏

‏․․․․․‏

آپ کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ آپ کسی کی طرف‌داری نہیں کرتے؟‏

‏․․․․․‏

۴ آپ کو اِس واقعے میں کونسی بات سب سے اچھی لگی، اور کیوں؟‏

‏․․․․․‏

اگر آپ کے پاس بائبل نہیں ہے تو آپ یہوواہ کے گواہوں سے بائبل لے سکتے ہیں یا پھر نیچے دی گئی ویب‌سائٹ پر اِسے پڑھ سکتے ہیں www.watchtower.org

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں