مینارِنگہبانی ۱۹۹۹ کا موضوعاتی اشاریہ
اُس شمارے کی تاریخ ظاہر کرتا ہے جس میں مضمون شائع ہوا
بائبل
آج بھی ہماری مدد کرتی ہے؟ ۱۵/۱۱
آج کیلئے پُرحکمت باتیں، ۱/۴
بائبل پیشینگوئی پر بھروسہ رکھیں، ۱۵/۷
تفسیر—کس کے زیرِاثر؟ ۱/۸
خدا کے کلام سے محبت رکھنے والوں کیلئے یادگار لمحہ (نیو ورلڈ ٹرانسلیشن)، ۱۵/۱۰
بادشاہتی مناد رپورٹ دیتے ہیں
۱/۲، ۱/۴، ۱/۶، ۱/۸، ۱/۱۲
سوالاتازقارئین
آپریشن کے ذریعے اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت کو ختم کرنا، ۱۵/۶
انتخابات، ۱/۱۱
مذہبی املاک کے سلسلے میں ملازمت، ۱۵/۴
منگنی، ۱۵/۸
’نگاہ میں رکھنا‘ (۲-تھس ۳:۱۴)، ۱۵/۷
سوانحعمریاں
آزمائشوں کے باوجود خوش رہنا (ج. سکےپیو)، ۱/۲
اُس نے روشنی پھیلانے میں مدد کی (ل. بیری)، ۱/۱۰
انتہائی غربت سے عظیم برکات (م. المیڈا)، ۱/۷
پابندی کے تحت ۴۰ سال سے زیادہ عرصہ (م. سواٹکسکی)، ۱/۳
خوشی سے یہوواہ کی ہدایت کو قبول کرنا (ی. گلاس)، ۱/۸
فردوس کی تلاش میں (پ. سٹیزی)، ۱/۴
ہمارے والدین نے ہمیں خدا سے محبت کرنا سکھایا (ا. ٹریسی)، ۱/۱۲
یہوواہ ایک شفیق خدا (ی. اندرونیکوس)، ۱/۱۱
یہوواہ میری چٹان ثابت ہوا ہے (ع. لیونوڈاکس)، ۱/۹
یہوواہ کو اُسکے شایانِشان دینا (ٹ. واسیلیو)، ۱/۱۰
یہوواہ کی خدمت کرنے کے وعدے پر پورا اُترنا (ف۔ گڈلائکس)، ۱/۶
متفرق مضامین
ابلیس ہمیں بیمار کرتا ہے؟ ۱/۹
اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزاریں، ۱۵/۵
اتنا تھوڑا وقت کیوں؟ ۱/۱۰
الہٰی پہیلیاں، ۱/۱۰
اہمیت کا حامل عہدِہزارسالہ، ۱/۱۱
ایک ”مقدس“ مقام کیلئے کشمکش، ۱۵/۲
بُتپرستانہ بنیادوں پر کھڑی عمارت، ۱۵/۳
بعل کی پرستش، ۱/۴
بیتایل—نیکی اور بدی کا شہر، ۱۵/۲
پولس کے ہمخدمت، ۱/۶
تیمتھیس—”ایمان کے لحاظ سے سچا فرزند،“ ۱۵/۹
خاندان کیلئے حقیقی مدد، ۱/۱
’دشتِارام کی ملکہ گیسوئےشبگوں‘ (زنوبیا)، ۱۵/۱
۲۰۰۰—ایک امتیازی سال؟ ۱/۱۱
راشی—ایک بااثر بائبل مبصر، ۱۵/۳
زبانی شریعت (یہودیت)، ۱۵/۱
زندگی سے محبت رکھیں، ۱۵/۸
ساؤل (پولس)، ۱۵/۵، ۱۵/۶
”سمندر کے خطروں میں،“ ۱۵/۳
سیلاس—حوصلہافزائی کا ذریعہ، ۱۵/۲
طویل زندگی کیلئے جستجو، ۱۵/۱۰
عالمگیر تباہی سے خوفزدہ یا منتظر؟ ۱/۱۲
غارتگری، ۱۵/۶
غرور کی قیمت، ۱/۲
فلپس—ایک سرگرم مبشر، ۱۵/۷
کالجیئنٹس، ۱۵/۴
کیا کوئی واقعی پرواہ کرتا ہے؟ ۱۵/۹
ماؤنٹ ایتھوس—ایک ”مقدس پہاڑ“؟ ۱/۱۲
مساوات، ۱/۸
مشرق میں کرسمس، ۱۵/۱۲
نسلپرستی اور مذہب، ۱/۸
”نمک کا مزہ جاتا رہے،“ ۱۵/۸
وقت اور ابدیت، ۱/۶
ہر کوئی آزاد ہوگا، ۱/۵
ہم کتنی عمر پا سکتے ہیں؟ ۱۵/۴
یونانی فیلسوفی نے مسیحیت کو فائدہ پہنچایا؟ ۱۵/۸
مسیحی زندگی اور صفات
”آسمانی خوراک“ سے استفادہ کرنا، ۱۵/۸
اپنے نقطۂنظر کو وسیع کریں؟ ۱۵/۶
اپنے بچوں کیساتھ ملکر پڑھیں، ۱/۵
اپنے وعدوں کو کیوں پورا کریں؟ ۱۵/۹
اپنی لیاقت کو اپنی کمزوری نہ بننے دیں، ۱/۱۲
انکار کرنے کیلئے مستحکم، ۱/۱۰
”اَے میری جان! یہوواہ کو مبارک کہہ،“ ۱۵/۵
پریشانی سے مغلوب نہ ہوں، ۱۵/۳
ٹھوکر سے بچنے کیلئے غصے کو قابو میں رکھیں، ۱۵/۸
حکمت حاصل کریں، تربیتپذیر ہوں، ۱۵/۹
حوصلہشکنی، ۱۵/۱۱
خدا کی خدمت میں متحد بڑے خاندان، ۱۵/۲
خود کو احسانمند ظاہر کریں، ۱۵/۴
دوسرے آپکی مشورت قبول کرتے ہیں؟ ۱۵/۱
دوستوں کا دباؤ، ۱/۸
رابطہ—مضبوط شادی کی کُنجی، ۱۵/۷
روحانی کمزوری کو پہچانیں اور اُس پر قابو پائیں، ۱۵/۴
فروتنی، ۱/۲
قابلِقبول قربانیاں گزراننا، ۱/۲
کامیاب شادی، ۱۵/۲
کون آپکی سوچ کو تشکیل دیتا ہے؟ ۱/۴
مسیحی کلیسیا—تقویت بخش مدد، ۱۵/۵
محبت کی فائق راہ سیکھنا، ۱۵/۱۰
مطالعے کے اہم مضامین
آپ آخر تک برداشت کر سکتے ہیں، ۱/۱۰
آپ خدا کے کلام سے کتنی محبت رکھتے ہیں؟ ۱/۱۱
آجکل یہوواہ ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟ ۱۵/۹
”آدمیوں [میں] انعاموں“ کی قدر کرنا، ۱/۶
اپنی تعلیم کی خبرداری کر، ۱۵/۳
اپنی زندگی کو کامیاب بناؤ! ۱/۹
اپنے خالق کی بابت سیکھیں کہ وہ کیسا ہے، ۱۵/۶
اپنے دل سے معاف کریں، ۱۵/۱۰
”اپنے دلوں کو مضبوط رکھو،“ ۱/۱
اپنے عظیم خالق کو یاد رکھ! ۱۵/۱۱
اُمید میں قائم رہیں، محبت سے تحریک پائیں، ۱۵/۷
”ان باتوں کا واقع ہونا ضرور ہے،“ ۱/۵
اولاد والو، آپکا نمونہ کیا سکھاتا ہے؟ ۱/۷
اَے نوجوانو! دُنیا کی روح کا مقابلہ کرو، ۱/۹
اَے نوجوانو! اپنے حواس کو تیز کرو! ۱/۹
ایمان رکھنے والے بنیں، ۱۵/۱۲
بصیرت اور قائل کرنے والی خوبی کے ساتھ تعلیم دیں، ۱۵/۳
بعدازموت زندگی—بائبل کیا کہتی ہے؟ ۱/۴
بعدازموت زندگی—لوگ کیا ایمان رکھتے ہیں؟ ۱/۴
پاک ہاتھ اُٹھا کر دُعا کریں، ۱۵/۱
”پڑھنے والا سمجھ لے،“ ۱/۵
تُو اپنے بھائی کو جیت سکتا ہے، ۱۵/۱۰
خالق آپکی زندگی کو بامقصد بنا سکتا ہے، ۱۵/۶
خاندان کے طور پر باقاعدگی سے خدا کے کلام کا مطالعہ کریں، ۱/۷
خاندانو، خدا کی کلیسیا کے حصے کے طور پر اُسکی حمد کرو، ۱/۷
خدا کی ہیکل پر ”خوب غور کر“! ۱/۳
خدا کے کلام سے محبت رکھنے کے فوائد، ۱/۱۱
خدا کے وعدوں پر ایمان کیساتھ زندگی گزارنا، ۱۵/۸
دورِحاضر کی ”ہیکل“ اور ”فرمانروا“ ۱/۳
دوسروں کی عزت کریں، ۱/۸
راہِمحبت کو زوال نہیں، ۱۵/۲
عظیم کمہار اور اسکا کام، ۱/۲
عنقریب ”صلح کا ایک وقت“! ۱/۱۰
”فروتنی سے کمربستہ رہو،“ ۱/۸
کبھی پیچھے نہ ہٹیں کہ ہلاک ہو جائیں! ۱۵/۱۲
کیا آپ ابرہام جیسا ایمان رکھتے ہیں؟ ۱/۱
کیا آپ خدا کے حضور اپنا فرضِکُلی ادا کر رہے ہیں؟ ۱۵/۱۱
کیا آپ کی دعائیں ”بخور کی مانند“ ہیں؟ ۱۵/۱
کیا ہمیشہ کی زندگی واقعی ممکن ہے؟ ۱۵/۴
کیا یہوواہ ہم سے بہت زیادہ تقاضا کرتا ہے؟ ۱۵/۹
مٹی کے برتنوں میں ہمارا خزانہ، ۱/۲
مسیح کا فدیہ—نجات کی خدائی راہ، ۱۵/۲
مکاشفہ کی کتاب کے مبارک قارئین بنیں، ۱/۱۲
مکاشفہ کی کتاب سے خوشخبری، ۱/۱۲
”ہر کام کا ایک وقت ہے،“ ۱/۱۰
ہمارے ”ملک“ پر یہوواہ کی برکت، ۱/۳
ہمیشہ کی زندگی کا واحد راستہ، ۱۵/۴
ہوشیاروبیدار رہیں! ۱/۵
یہوواہ راہ تیار کرتا ہے، ۱۵/۸
یہوواہ کی بھیڑوں کی دیکھ بھال کرنے کیلئے ”آدمیوں [میں] انعام،“ ۱/۶
یہوواہ کی راہ پر چلتے رہیں، ۱۵/۵
یہوواہ کی راہنمائی سے خوش ہوں، ۱۵/۵
یہوواہ کی قربت میں آنے کیلئے لوگوں کی مدد کرنا، ۱۵/۷
وہ یہوواہ کی مرضی بحا لائے
پولس مصیبت پر فتح پاتا ہے، ۱/۵
سچی پرستش کو فروغ دینے کیلئے رضاکارانہ قربانی، ۱/۱۱
عظیمترین انسان فروتن خدمت انجام دیتا ہے (یسوع)، ۱/۳
مریم ”اچھا حصہ،“ چن لیتی ہے ۱/۹
ملاقات جو نہایت بااجر ثابت ہوئی (سبا کی ملکہ)، ۱/۷
یسوع مسیح
انسانی زندگی کا آخری دن، ۱۵/۳
عظیمترین انسان فروتن خدمت انجام دیتا ہے، ۱/۳
یسوع آپکی زندگی کیسے بدل سکتا ہے، ۱/۷
یہوواہ
اسرائیل میں الہٰی نام کا استعمال، ۱/۷
”ٹیڑھے“ طریقوں سے کام کرتا ہے؟ ۱/۵
دیر نہیں کرتا، ۱/۶
نام بحال کر دیا گیا، ۱/۳
”یہوواہ حکمت بخشتا ہے،“ ۱۵/۱۱
”یہوواہ“ یا ”یاوے“؟ ۱/۲
یہوواہ کے گواہ
”آپ نے میرا نقطۂنظر بدل دیا ہے،“ ۱۵/۹
’اہلِایمان‘ کیلئے محبت (چلی آفات)، ۱۵/۶
بکثرت اجر بخشنے والی فیاضی (عطیات)، ۱/۱۱
تاریخی دَورہ جزیرے کو خوشی بخشتا ہے (کیوبا)، ۱۵/۵
’تجسّس کی آگ‘ (کریئٹر بُک)، ۱۵/۶
حکام تعریف کرتے ہیں، ۱/۴
”زندگی کی خدائی راہ“ کنونشنز، ۱۵/۱
سینٹ ہلیناہ، ۱/۲
غیرملکی میدان میں خدمت انجام دیں؟ ۱۵/۱۰
”کنگڈم ہال کا میرا دَورہ،“ ۱۵/۱۱
گلئیڈ گریجویشنز، ۱/۶، ۱۵/۱۲
مصیبتزدہ مُلک میں امن (شمالی آئرلینڈ)، ۱۵/۱۲
نمیبیا، ۱۵/۷
’’نیکسیرت بیوی کا مسرور شوہر،‘‘ ۱/۹
واچ ٹاور ایجوکیشنل سینٹر کی مخصوصیت، ۱۵/۱۱
وینڈا کی پھلدار سرزمین، ۱/۵