پہلا حصہ—تاریخ کے لحاظ سے واقعات کی ترتیب
حنوک کے زمانے سے لے کر قاضیوں کے زمانے تک
نوح کے زمانے میں آنے والے طوفان سے پہلے
شخص |
تاریخ |
|---|---|
آدم |
4026-3096 قم |
حنوک |
3404-3039 قم |
نوح |
2970-2020 قم |
نوح کے زمانے میں آنے والے طوفان کے بعد
شخص |
تاریخ |
|---|---|
اَبراہام |
2018-1843 قم |
سارہ |
2008-1881 قم |
رِبقہ |
1900*-1775* قم |
یعقوب |
1858-1711 قم |
یوسف |
1767-1657 قم |
سِفرہ، فُوعہ، عمرام، یُوکبد، مریم a |
1645*-1474* قم |
موسیٰ |
1593-1473 قم |
کالِب |
1552-1450* قم |
یشوع |
1560*-1450* قم |
راحب |
1500*-1400* قم |
*تقریباً
قاضیوں کا زمانہ
شخص |
تاریخ |
|---|---|
نعومی، رُوت، دبورہ، برق، یاعیل، جدعون، سمسون، اِفتاح اور اُن کی بیٹی b |
1450*-1120* قم |
سموئیل |
1180*-1080* قم |
*تقریباً
اہم واقعات
2370 قم
پوری زمین پر طوفان آیا
1943 قم
خدا نے اَبراہام کے ساتھ اپنا عہد پورا کرنا شروع کِیا
1728 قم
یعقوب کا خاندان مصر گیا
1600c قم
عالمی طاقت: مصر
1513 قم
بنیاِسرائیل مصر سے نکلے
1473 قم
بنیاِسرائیل ملک کنعان میں داخل ہوئے
1117 قم
سموئیل نبی نے ساؤل کو بادشاہ کے طور پر مسح کِیا
a یہ لائن اُس زمانے کی طرف اِشارہ کرتی ہے جس میں یہ لوگ رہ رہے تھے۔
b یہ 9 لوگ 330 سال کے عرصے کے دوران زندہ رہے۔ یہ یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ یہ لوگ کب پیدا ہوئے اور کب فوت ہوئے۔
c تقریباً