کیا آپ اپنے اُن عزیزوں سے کبھی دوبارہ ملیں گے جو فوت ہو گئے ہیں؟
”وہ وقت آئے گا جب سب لوگ جو قبروں میں ہیں، اُس کی آواز سنیں گے اور نکل آئیں گے۔“—یوحنا 5:28، 29۔
بائبل ہمیں یقین دِلاتی ہے کہ . . .
خدا ہمارے اُن عزیزوں کو زندہ کر دے گا جو فوت ہو گئے ہیں۔—اعمال 24:15۔
اُس کی شدید خواہش ہے کہ وہ اُنہیں دوبارہ زندہ کرے۔—ایوب 14:13-15۔
اَور جاننے کے لیے ویبسائٹ jw.org پر جائیں۔
© 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania