خدا کی بادشاہت ہمارے مسئلوں کو کیسے حل کرے گی؟
”بُرے لوگ نہیں رہیں گے؛ . . . حلیم لوگ زمین کے مالک ہوں گے۔“—زبور 37:10، 11۔
پاک کلام سے پتہ چلتا ہے کہ خدا کی بادشاہت . . .
آسمان پر ایک حقیقی حکومت ہے۔—دانیایل 2:44؛ 7:14۔
ہماری تمام ضرورتوں کو پورا کرے گی۔—یسعیاہ 65:21-23۔
اَور جاننے کے لیے ویبسائٹ jw.org پر جائیں۔
© 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania