کیا ہم ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی گزار سکتے ہیں؟
”نیک لوگ زمین کے مالک ہوں گے اور اِس پر ہمیشہ زندہ رہیں گے۔“—زبور 37:29۔
پاک کلام سے پتہ چلتا ہے کہ مستقبل میں . . .
سب کی صحت بالکل ٹھیک ہوگی۔—یسعیاہ 33:24؛ 35:5، 6۔
آلودگی ختم ہو جائے گی اور زمین فردوس بن جائے گی۔—یسعیاہ 35:1، 2؛ مُکاشفہ 11:18۔
اَور جاننے کے لیے ویبسائٹ jw.org پر جائیں۔
© 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania