سچا خدا کون ہے؟
”لیکن یہوواہ سچ میں خدا ہے۔ وہ زندہ خدا . . . ہے۔“—یرمیاہ 10:10۔
غور کریں کہ . . .
خدا کا ایک نام ہے۔—زبور 83:18۔
وہ اِنسانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔—2-تیمُتھیُس 3:16، 17۔
وہ ہماری مدد کرنا چاہتا ہے۔—زبور 145:18، 19۔
اَور جاننے کے لیے ویبسائٹ jw.org پر جائیں۔
© 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania