یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 155
  • ابدی خوشی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ابدی خوشی
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خوشی خدا کی طرف سے ایک انمول خوبی
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • سچائی کو تھام لیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • تیری مرضی دیتی خوشی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • مَیں راستی کی راہ پر چلوں گا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 155

گیت نمبر 155

ابدی خوشی

‏(‏زبور 16:‏11‏)‏

  1. 1.‏ جھلمل ستاروں سے سجا

    خوب‌صورت آسماں

    ہے تیری ہی کاریگری

    دن رات اور جہاں

    خشکی پہ بھی، پانی میں بھی

    آئے نظر شفقت تیری

    اور تیری خوشی

    ‏(‏کورس)‏

    تُو نے جو بھی شے بنائی

    ہمیں جو اُمید دِلائی

    پُرمسرت ہے سبھی

    پر تجھ سے دوستی ہماری

    ہمیں اپنی جاں سے پیاری

    تیرے ہی دم سے ملے

    ہمیں ابدی خوشی

  2. 2.‏ وہ سب دیا یہوواہ نے

    جو بخشے خوشی

    ہمارے دل اب کرتے ہیں

    بڑائی تیری

    ہمیشہ زندہ رہنے کی

    خواہش تُو نے دل میں بھری

    اور دی شادمانی

    ‏(‏کورس)‏

    تُو نے جو بھی شے بنائی

    ہمیں جو اُمید دِلائی

    پُرمسرت ہے سبھی

    پر تجھ سے دوستی ہماری

    ہمیں اپنی جاں سے پیاری

    تیرے ہی دم سے ملے

    ہمیں ابدی خوشی

    تُو نے ہے دی

    سب کے لیے قربانی بڑی

    دیتا نہ جاں یسوع اگر

    نہ ملتی یہ ابدی خوشی

    ‏(‏کورس)‏

    تُو نے جو بھی شے بنائی

    ہمیں جو اُمید دِلائی

    پُرمسرت ہے سبھی

    پر تجھ سے دوستی ہماری

    ہمیں اپنی جاں سے پیاری

    تیرے ہی دم سے ملے

    ہمیں ابدی خوشی

    ‏(‏کورس)‏

    تُو نے جو بھی شے بنائی

    ہمیں جو اُمید دِلائی

    پُرمسرت ہے سبھی

    پر تجھ سے دوستی ہماری

    ہمیں اپنی جاں سے پیاری

    تیرے ہی دم سے ملے

    ہمیں ابدی خوشی

‏(‏زبور 37:‏4؛‏ 1-‏کُر 15:‏28 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں