یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 154
  • محبت کا لازوال بندھن

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • محبت کا لازوال بندھن
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2019ء
  • وہ محبت پیدا کریں جسے زوال نہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • محبت سے تقویت پائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • یہوواہ خدا کی محبت کے لئے جوابی‌عمل دکھائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 154

گیت نمبر 154

محبت کا لازوال بندھن

‏(‏1-‏کُرنتھیوں 13:‏8‏)‏

  1. 1.‏ دیکھیں چاروں اور

    سب کے چہروں پر ہے

    شفقت اور محبت کا نُور

    پا لی ہے ہم نے

    اب محبت کی راہ

    زندگی یوں ہو گئی مسرور

    ‏(‏کورس سے پہلے)‏

    محبت کا یہ بندھن

    نہ ٹوٹے گا کبھی

    ‏(‏کورس)‏

    پیار، آپس کا پیار

    یاہ نے محبت کی

    یہ نعمت دی

    پیار، آپس کا پیار

    بے‌حد ضروری ہے

    بہت ہی خوش‌گوار

    یہ محبت، یہ پیار

    نہ کم ہو پیار

  2. 2.‏ کندھوں پر جب ہو

    پریشانی کا بوجھ

    جب ہو مشکلات کا طوفان

    تو ایک دوسرے کی

    مدد ہم کریں گے

    پائیں گے ہم یوں اِطمینان

    ‏(‏کورس سے پہلے)‏

    محبت کا یہ بندھن

    نہ ٹوٹے گا کبھی

    ‏(‏کورس)‏

    پیار، آپس کا پیار

    یاہ نے محبت کی

    یہ نعمت دی

    پیار، آپس کا پیار

    بے‌حد ضروری ہے

    بہت ہی خوش‌گوار

    یہ محبت، یہ پیار

    ‏(‏کورس)‏

    پیار، آپس کا پیار

    یاہ نے محبت کی

    یہ نعمت دی

    پیار، آپس کا پیار

    بے‌حد ضروری ہے

    بہت ہی خوش‌گوار

    یہ محبت، یہ پیار

    نہ کم ہو پیار

    ہو دل میں پیار

    ہاں، سچا پیار

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں