یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 156
  • یہ ہے ایمان

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہ ہے ایمان
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ایمان مضبوط رکھنے کی اہمیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اپنے ایمان کو مضبوط رکھو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ‏”‏ہمارے ایمان کو بڑھا“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • خدا کے وعدوں پر ایمان ظاہر کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 156

گیت نمبر 156

یہ ہے ایمان

‏(‏زبور 27:‏13‏)‏

  1. 1.‏ نہ مجھ کو شیر کا خوف ہے

    نہ ہی ہے دُشمن کا ڈر

    ہے یہوواہ میرے سنگ

    ہو مشکل چاہے جنگ

    مَیں بھاگوں گا نہیں ڈر کر

    میرا ایمان

    مضبوطی سے ہے قائم

    دیکھ پاؤں مَیں

    سب مشکلوں کے پار

    ہے یہوواہ میری ڈھال

    لے گا مجھ کو سنبھال

    سو مَیں کبھی بھی

    نہ مانوں ہار

    یہ ہے ایمان

  2. 2.‏ وہ تھے مثال وفا کی

    کرتے تھے جو یاہ سے پیار

    یہ ایمان تھا اُن کا

    اُن کو دے گا خدا

    اِک زندگانی خوش‌گوار

    میرا ایمان

    مضبوطی سے ہے قائم

    دیکھ پاؤں مَیں

    سب مشکلوں کے پار

    ہے یہوواہ میری ڈھال

    لے گا مجھ کو سنبھال

    سو مَیں کبھی بھی

    نہ مانوں ہار

    یہ ہے ایمان

    گر ہو ایمان

    مَیں چٹان ہلا دوں

    اُمید کی ڈور

    نہ ٹوٹنے دوں

    نہ ہو ایمان

    تو پھر نہیں

    کچھ بھی اِنسان

    سو مَیں ایمان زندہ رکھوں

  3. 3.‏ ہوگا سہانا عالم

    دَور آئے گا حسیں

    ہے مجھ کو یقیں

    مجھے کوئی شک نہیں

    ہوگی پوری جلد ہر بات یاہ کی

    میرا ایمان

    مضبوطی سے ہے قائم

    دیکھ پاؤں مَیں

    سب مشکلوں کے پار

    ہے یہوواہ میری ڈھال

    لے گا مجھ کو سنبھال

    سو مَیں کبھی بھی

    نہ مانوں ہار

    یہ ہے ایمان

    میرا ایمان

‏(‏عبر 11:‏1-‏40 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں