یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ت‌ت نکتہ 17 ص.‏ 20
  • مواد کو قابلِ‌سمجھ بنائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مواد کو قابلِ‌سمجھ بنائیں
  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • ملتا جلتا مواد
  • معلوماتی مواد پیش کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • جوش سے تعلیم دیں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • قدرتی انداز میں بات کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • آیت کو پڑھنے کا مقصد واضح کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
مزید
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
ت‌ت نکتہ 17 ص.‏ 20

نکتہ 17

مواد کو قابلِ‌سمجھ بنائیں

آیت کا حوالہ

1-‏کُرنتھیوں 14:‏9

خلاصہ:‏ سامعین کی مدد کریں کہ وہ آپ کے پیغام کو آسانی سے سمجھ سکیں۔‏

آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • مواد کا اچھی طرح مطالعہ کریں۔‏ موضوع کو اچھی طرح سمجھیں تاکہ آپ سادہ طریقے سے اور اپنے لفظوں میں اِس کی وضاحت کر سکیں۔‏

  • چھوٹے جملے اور سادہ اِصطلا‌حیں اِستعمال کریں۔‏ اگرچہ لمبے جملے اِستعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے تو بھی اہم نکات کو واضح کرنے کے لیے چھوٹے جملے اور سادہ الفاظ اِستعمال کریں۔‏

    تجویز

    ایسی تفصیلات نہ دیں جن کی وجہ سے سامعین اُلجھن میں پڑ جائیں یا جو اُن کے سر سے گزر جائیں۔ مشکل زبان کی بجائے آسان زبان اِستعمال کریں۔‏

  • ایسی اِصطلا‌حوں کی وضاحت کریں جن سے سامعین ناواقف ہیں۔‏ ایسی اِصطلا‌حیں کم سے کم اِستعمال کریں جن سے آپ کے سامعین واقف نہیں ہیں۔ اگر آپ کو ایسی کسی اِصطلا‌ح، بائبل کے کسی کردار، قدیم زمانے کے کسی رواج یا پیمائش کی کسی اِکائی کا ذکر کرنا پڑے تو اِس کی وضاحت کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں