یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ت‌ت نکتہ 16 ص.‏ 19
  • حوصلہ‌افزا اور مثبت باتیں کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • حوصلہ‌افزا اور مثبت باتیں کہیں
  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • ملتا جلتا مواد
  • دل تک پہنچنے کی کوشش کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • جوش سے تعلیم دیں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • موضوع کی اہمیت کو واضح کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • شفقت اور ہمدردی کا اِظہار کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
مزید
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
ت‌ت نکتہ 16 ص.‏ 19

نکتہ 16

حوصلہ‌افزا اور مثبت باتیں کہیں

آیت کا حوالہ

ایوب 16:‏5

خلاصہ:‏ ایسی باتوں پر توجہ دِلائیں جن سے کسی صورتحال میں بہتری آئے اور سامعین کو کچھ کرنے کی ترغیب ملے۔‏

آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • اپنے سامعین کے بارے میں مثبت سوچ اپنائیں۔‏ اِس بات پر بھروسا رکھیں کہ آپ کے ہم‌ایمان یہوواہ خدا کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔ اگر اُن کی اِصلاح کرنے کی بھی ضرورت ہو تو پہلے خلوصِ‌دل سے اُنہیں داد دیں۔‏

    تجویز

    آپ جو کچھ کہتے ہیں، محبت کی بِنا پر کہیں نہ کہ غصے یا ناراضگی کی بِنا پر۔ مسکرائیں تاکہ سامعین کو یہ محسوس ہو کہ آپ اُن کے احساسات کو سمجھتے ہیں اور وہ آپ کی بات سننے کی طرف مائل ہوں۔‏

  • حد سے زیادہ منفی باتیں نہ کہیں۔‏ کسی موضوع کے منفی پہلوؤں کو صرف اُس حد تک اُجاگر کریں جس حد تک فائدہ‌مند ہو۔ پورے حصے یا پیشکش کے دوران آپ کا لہجہ اور انداز مثبت ہونا چاہیے۔‏

  • خدا کے کلام کو مؤثر طریقے سے اِستعمال کریں۔‏ اِس بات پر توجہ دِلائیں کہ یہوواہ خدا نے اِنسانوں کے لیے کیا کِیا ہے، کیا کر رہا ہے اور کیا کرے گا۔ اپنے سامعین کو اُمید اور حوصلہ دیں۔‏

مُنادی کے دوران یہ کریں:‏

ہر شخص کے بارے میں یہ سوچیں کہ وہ آپ کا ہم‌ایمان بن سکتا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں