یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ت‌ت نکتہ 18 ص.‏ 21
  • معلوماتی مواد پیش کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • معلوماتی مواد پیش کریں
  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • ملتا جلتا مواد
  • جوش سے تعلیم دیں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • دل تک پہنچنے کی کوشش کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • موضوع کی اہمیت کو واضح کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • آیت کو پڑھنے کا مقصد واضح کریں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
مزید
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
ت‌ت نکتہ 18 ص.‏ 21

نکتہ 18

معلوماتی مواد پیش کریں

آیت کا حوالہ

1-‏کُرنتھیوں 9:‏19-‏23

خلاصہ:‏ سامعین کو موضوع کے متعلق سوچنے کی ترغیب دیں تاکہ اُنہیں یہ محسوس ہو کہ اُنہوں نے کوئی فائدہ‌مند بات سیکھی ہے۔‏

آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • اِس بات پر غور کریں کہ آپ کے سامعین پہلے سے کیا کچھ جانتے ہیں۔‏ محض وہ باتیں نہ دُہرائیں جن سے سامعین واقف ہیں۔ اِس کی بجائے موضوع کو ایک فرق نظر سے دیکھنے میں اُن کی مدد کریں۔‏

    تجویز

    ایسے نکات پر کم وقت لگائیں جن سے سامعین واقف ہیں جبکہ ایسے نکات پر زیادہ وقت لگائیں جو اُن کے لیے نئے ہیں۔‏

  • تحقیق اور سوچ بچار کریں۔‏ جب ممکن ہو تو اہم نکات کو سمجھانے کے لیے حالیہ واقعات یا ایسے حقائق کو اِستعمال کریں جن سے سامعین زیادہ واقف نہیں ہیں۔ اپنے مواد کے بارے میں گہرائی سے سوچیں اور اِس بات پر غور کریں کہ آپ کے مواد اور اُن حقائق میں کیا تعلق ہے جو آپ بتانا چاہتے ہیں۔‏

    تجویز

    مواد کا جائزہ لیتے وقت خود سے ”‏کیا، کیوں، کب، کہاں، کون اور کیسے“‏ جیسے سوال پوچھیں اور یوں خود کو سوچنے کی ترغیب دیں۔ اپنے حصے یا پیشکش میں اِن میں سے کچھ سوال اُٹھانے اور اِن کے جواب دینے سے اپنے پیغام میں جان ڈالیں۔‏

  • اپنے پیغام کی اہمیت واضح کریں۔‏ اِس بات کی وضاحت کریں کہ پاک کلام کے اصول روزمرہ زندگی میں آپ کے سامعین کے کام کیسے آ سکتے ہیں۔ کچھ ایسی صورتحال اور کاموں پر بات کریں جن پر اِن اصولوں کو لاگو کِیا جا سکتا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں