یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 12
  • ہمیشہ کی زندگی کا وعدہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہمیشہ کی زندگی کا وعدہ
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ہمیشہ کی زندگی کا وعدہ
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • سچائی کو تھام لیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ تیرا نام ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • پہل‌کاروں کی زندگی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 12

گیت نمبر ۱۲

ہمیشہ کی زندگی کا وعدہ

‏(‏زبور ۳۷:‏۲۹‏)‏

۱.‏ صادق لوگ زندہ رہیں گے

سرسبز زمین پہ سدا

بدکار نابود ہو جائیں گے

یہ ہے رب کا وعدہ

اِس شاندار اُمید کو ہر صورت میں تھامو

ہے قابلِ بھروسہ خدا کا کلام

۲.‏ گُناہ اور موت سے آزادی

ملے گی مستقبل میں

خوش ہوگی ساری آبادی

رہے گی امن سے

اِس شاندار اُمید کو ہر صورت میں تھامو

ہے قابلِ بھروسہ خدا کا کلام

۳.‏ قبروں سے مُردے اُٹھیں گے

ہٹے گا بادل غم کا

اور آنسو پھر نہ رہیں گے

درد اور دُکھ نہ ہوگا

اِس شاندار اُمید کو ہر صورت میں تھامو

ہے قابلِ بھروسہ خدا کا کلام

‏(‏یسع ۲۵:‏۸؛‏ لو ۲۳:‏۴۳؛‏ یوح ۱۱:‏۲۵؛‏ مکا ۲۱:‏۴ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں