یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 148
  • یہوواہ وفاداروں کو بچائے گا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ وفاداروں کو بچائے گا
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • دلیری مجھ کو دے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کی خاص ملکیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی حمد کرو!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • یہوواہ کی حمد کریں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 148

گیت نمبر 148

یہوواہ وفاداروں کو بچائے گا

‏(‏2-‏سموئیل 22:‏1-‏8‏)‏

  1. 1.‏ یہوواہ، تُو ہے قادر اور عظیم خدا

    ثبوت ہیں تیرے کام جلالی قدرت کا

    لہٰذا تیرے دُشمن ہلاک ہوں گے، زیر ہوں گے

    جلد ہوں گے وہ برباد

    یہوواہ بچائے گا وفادار کو

    ہماری چٹان، پناہ‌گاہ اور بُرج ہے وہ

    اُس کا چرچا دلیری کے ساتھ کریں گے ہم

    اپنے قوی خدا کو جلال بھی دیں گے ہم

  2. 2.‏ مَیں موت کی اُونچی لہروں میں اب گِھرا ہوں

    اِس مشکل گھڑی میں تجھ کو پکارتا ہوں

    آسمان سے تُو سُن میری یہ اِلتجا، اَے خدا

    مجھ کو نجات دِلا

    یہوواہ بچائے گا وفادار کو

    ہماری چٹان، پناہ‌گاہ اور بُرج ہے وہ

    اُس کا چرچا دلیری کے ساتھ کریں گے ہم

    اپنے قوی خدا کو جلال بھی دیں گے ہم

  3. 3.‏ تُو غضب نازل کرے گا مخالفوں پہ

    وہ خوف سے کانپیں گے اور تھرتھرائیں گے

    پھر وہ تسلیم کریں گے، عظیم اُلشان حکمران

    ہے اِس کائنات کا تُو

    یہوواہ بچائے گا وفادار کو

    ہماری چٹان، پناہ‌گاہ اور بُرج ہے وہ

    اُس کا چرچا دلیری کے ساتھ کریں گے ہم

    اپنے قوی خدا کو جلال بھی دیں گے ہم

‏(‏زبور 18:‏1، 2؛‏ 144:‏1، 2 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں