یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 142
  • ہماری شان‌دار اُمید

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہماری شان‌دار اُمید
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • نیا گیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • نیا گیت
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 142

گیت نمبر 142

ہماری شان‌دار اُمید

‏(‏عبرانیوں 6:‏18، 19‏)‏

  1. 1.‏ دُنیا مسائل اور مصیبت سے دوچار ہے

    چھایا ہے بادل ہر سُو مایوسی کا

    نوعِ اِنسان گُناہ‌گار اور لاچار ہے

    ڈھونڈ نہیں سکتی وہ اپنی راہ

    خوش ہو کے گائیں، نجات ہے نزدیک

    مسیح کی بادشاہت میں سب ہوگا ٹھیک

    نہ کھائیں خوف جب طوفان ہو شدید

    ہے لنگر کی مانند ہماری اُمید

  2. 2.‏ جلد ہی یہوواہ مٹائے گا ہر مشکل

    اِس بُری دُنیا کو کرے گا برباد

    ہر چیز یہوواہ بنا دے گا کامل

    گُناہ سے ہوگا اِنسان آزاد

    خوش ہو کے گائیں، نجات ہے نزدیک

    مسیح کی بادشاہت میں سب ہوگا ٹھیک

    نہ کھائیں خوف جب طوفان ہو شدید

    ہے لنگر کی مانند ہماری اُمید

‏(‏زبور 27:‏14؛‏ واعظ 1:‏14؛‏ یوایل 2:‏1؛‏ حبق 1:‏2، 3؛‏ روم 8:‏22 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں