یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 143
  • چوکس، جاگتے اور منتظر رہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • چوکس، جاگتے اور منتظر رہیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ انتظار کرنا جانتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • ہم یاہ کے سپاہی ہیں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • انتظار کرنے پر آمادہ رہیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 143

گیت نمبر 143

چوکس، جاگتے اور منتظر رہیں

‏(‏رومیوں 8:‏20-‏25‏)‏

  1. 1.‏ یہوواہ جلد ہی کرے گا

    شیطان کی دُنیا کا خاتمہ

    پھر ہر سُو یہ واضح ہوگا

    ہے یاہ عظیم حکمران

    چوکس، جاگتے اور منتظر رہیں

    خوشی اور شوق سے ہمیشہ

    جلد نیا دَور آئے گا

  2. 2.‏ مسیح کے ہاتھ میں تلوار ہے

    اور گھوڑے پر وہ سوار ہے

    جنگ لڑنے کو وہ تیار ہے

    جلد دے گا دُشمن کو مات

    چوکس، جاگتے اور منتظر رہیں

    خوشی اور شوق سے ہمیشہ

    جلد نیا دَور آئے گا

  3. 3.‏ اِنسان غلام ہیں گُناہ کے

    اور آہیں بھرتے ہیں دُکھ سے

    پر آس ہم رکھتے ہیں یاہ پہ

    نجات دِلائے گا وہ

    چوکس، جاگتے اور منتظر رہیں

    خوشی اور شوق سے ہمیشہ

    جلد نیا دَور آئے گا

‏(‏متی 25:‏13؛‏ لُو 12:‏36 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں