یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 141
  • زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • پہل‌کاروں کی زندگی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ تیرا نام ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اپنے دل کی حفاظت کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 141

گیت نمبر 141

زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت

‏(‏زبور 36:‏9‏)‏

  1. 1.‏ کِرنیں سورج کی، بوندیں بارش کی

    اور اناج کی بالیں بھی خالق نے دیں

    اِن سے رہتا ہے جیون برقرار

    اِن سے ظاہر ہوتا ہے یہوواہ کا پیار

    یہ زندگی ہم یوں اِستعمال کریں

    کہ یہوواہ سے محبت ہمیشہ کریں

    یہ زندگی ہے دین یہوواہ خدا کی

    سو کریں اُس کے نام یہ قیمتی زندگی

  2. 2.‏ کچھ لوگ ہیں مایوس اور ناشکر بھی

    قدر نہیں کرتے وہ زندگی کی

    پر یہ نعمت ہے باپ یہوواہ کی

    سو ہم کریں دل و جان سے قدر اِس کی

    اِس نعمت کو ہم یوں اِستعمال کریں

    کہ پڑوسی سے محبت ہر حال میں کریں

    یہ زندگی ہے دین یہوواہ خدا کی

    سو کریں اُس کے نام یہ قیمتی زندگی

‏(‏ایو 2:‏9؛‏ زبور 34:‏12؛‏ واعظ 8:‏15؛‏ متی 22:‏37-‏40؛‏ روم 6:‏23 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں