یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 92
  • یہ گھر ہے تیرے نام

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہ گھر ہے تیرے نام
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی تعظیم کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • سُن میری دُعا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • تیرے نام کی تعظیم کے لیے ایک جگہ
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کی خاص ملکیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 92

گیت نمبر 92

یہ گھر ہے تیرے نام

‏(‏1-‏تواریخ 29:‏16‏)‏

  1. 1.‏ یہوواہ، ہمارا اعزاز تھا

    کہ یہ گھر ہم کریں تعمیر

    آج کرتے ہیں نذر اِس گھر کو

    کہ یہ بنے تیری جاگیر

    پر کیا ہے ہماری حیثیت

    کہ تجھے یہ گھر پیش کریں؟‏

    ہر چیز تو ہے تیری ملکیت

    بس دیتے ہیں واپس تجھے

    یہوواہ، اِس عمارت کو

    ہم کرتے ہیں تیرے نام

    اِسے قبول کر تُو، اَے باپ

    بڑا خاص ہے یہ مقام

  2. 2.‏ یہ گھر گُونجے تیری تعریف سے

    عبادت ہو تیری یہاں

    اُن لوگوں سے بھر جائے یہ گھر

    جو مانتے ہیں تیرے فرماں

    اِس گھر کی ہم دیکھ بھال کریں گے

    اور رکھیں گے اِس کا خیال

    دُعا ہے کہ اِس گھر سے ملے

    ہمارے پیغام کو جلال

    یہوواہ، اِس عمارت کو

    ہم کرتے ہیں تیرے نام

    اِسے قبول کر تُو، اَے باپ

    بڑا خاص ہے یہ مقام

‏(‏1-‏سلا 8:‏18،‏ 27؛‏ 1-‏توا 29:‏11-‏14؛‏ اعما 20:‏24 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں