یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 91
  • ہماری محنت کا پھل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہماری محنت کا پھل
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم خدا کا نام بلند کریں گے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کا نام بلند کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • آزما کر دیکھو کہ یہوواہ کتنا مہربان ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہر روز دُعا کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 91

گیت نمبر 91

ہماری محنت کا پھل

‏(‏زبور 127:‏1‏)‏

  1. 1.‏ یہوواہ، یہ دن ہے خاص

    آج ہم سب آئے تیرے پاس

    بڑھائی تُو نے شان، دیا مان

    برکت ہم کو دی

    ہماری محنت کا پھل

    ہمارے سامنے ہے اِس پَل

    ہم نے تعمیر کِیا، کام کِیا

    تُو نے ساتھ دیا

    خدایا، تُو نے دیا شرف یہ

    کہ ہم بنائیں یہ خاص گھر

    اِس سے بڑائی ہو تیرے نام کی

    آسمانی باپ، ہو برکت اِس عمارت پر

  2. 2.‏ مل جُل کے کام کرنے سے

    بنائے اچھے دوست ہم نے

    یہ یادیں رہیں گی، بسیں گی

    دلوں میں سدا

    ہم نے ہر دن محنت کی

    اور تیری روح نے مدد کی

    یوں ہم نے کی تعظیم اور تکریم

    تیرے پاک نام کی

    خدایا، تُو نے دیا شرف یہ

    کہ ہم بنائیں یہ خاص گھر

    اِس سے بڑائی ہو تیرے نام کی

    آسمانی باپ، ہو برکت اِس عمارت پر

‏(‏زبور 116:‏1؛‏ 147:‏1؛‏ روم 15:‏6 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں