یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 29
  • ہم خدا کا نام بلند کریں گے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہم خدا کا نام بلند کریں گے
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کا نام بلند کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ہماری محنت کا پھل
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • آزما کر دیکھو کہ یہوواہ کتنا مہربان ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • دل‌وجان سے بادشاہت کا اِعلان کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 29

گیت نمبر 29

ہم خدا کا نام بلند کریں گے

‏(‏یسعیاہ 43:‏10-‏12‏)‏

  1. 1.‏ اَے باپ یہوواہ، عظیم تیری ذات ہے

    حکمت اور قدرت کا مالک تُو ہے

    تُو ہی محبت کی اعلیٰ مثال ہے

    خالق اور حاکم کائنات کا تُو ہے

    تیری عبادت سے پاتے ہیں خوشی

    شوق سے سناتے ہیں تیرا پیغام

    ہے فخر ہم کو کہ تیرے گواہ ہیں

    کریں ہمیشہ بلند تیرا نام

  2. 2.‏ مل کے جب خدمت ہم کرتے ہیں تیری

    پیار بڑھتا ہے سب کا ایک دوسرے سے

    لوگوں کو دیتے ہیں تیری تعلیم ہم

    تاکہ ایمان لائیں وہ بھی تجھ پہ

    تیرا عظیم نام پہچان ہے ہماری

    مانتے رہیں گے ہم تیرے احکام

    ہے فخر ہم کو کہ تیرے گواہ ہیں

    کریں ہمیشہ بلند تیرا نام

‏(‏اِست 32:‏4؛‏ زبور 43:‏3؛‏ دان 2:‏20، 21 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں