یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 90
  • ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھائیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک دوسرے کی ”‏اَور بھی زیادہ“‏ حوصلہ‌افزائی کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • یہوواہ کی طرح دوسروں کی حوصلہ‌افزائی کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • ‏”‏ایک دوسرے کو تسلی دیتے رہیں اور ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے رہیں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • خود کو خدا کی محبت میں قائم رکھیں
    پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 90

گیت نمبر 90

ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھائیں

‏(‏عبرانیوں 10:‏24، 25‏)‏

  1. 1.‏ مصیبت بھرے اِس جہان میں

    ایک دوسرے کو ہم حوصلہ دیں

    ترغیب یوں ملے گی ہم سب کو

    کہ پیار ایک دوسرے سے کریں

    محبت دُنیا کے صحرا میں

    ایک ٹھنڈی چھاؤں جیسی ہے

    کلیسیا کے اندر ہم کو

    سکون اور راحت ملتی ہے

  2. 2.‏ جب آئے پریشانی ہم پہ

    ہم ہوتے ہیں نہیں تنہا

    مسیحی دوست ہیں ساتھ ہمارے

    وہ ہم کو دیتے ہیں حوصلہ

    کمزوروں کی ہم مدد کرتے

    اور اُن کا بوجھ اُٹھاتے ہیں

    مضبوط ہو جاتا ہے بھائی چارہ

    جب ہمت ہم بڑھاتے ہیں

  3. 3.‏ اِس دُنیا کا یہ آخری دَور ہے

    روز بڑھ رہی ہیں مشکلات

    اِجلاس ہمارے ہیں ضروری

    کہ چل سکیں ہم یاہ کے ساتھ

    سو جمع ہونے کے معمول میں

    ہم ناغہ کبھی نہ کریں

    ایک دوسرے کا بڑھائیں حوصلہ

    کہ ثابت قدم رہ سکیں

‏(‏لُو 22:‏32؛‏ اعما 14:‏21، 22؛‏ گل 6:‏2؛‏ 1-‏تھس 5:‏14 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں