یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 79
  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • پہل‌کاروں کی زندگی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ تیرا نام ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • صلح‌پسندوں کی تلاش
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 79

گیت نمبر 79

اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں

‏(‏متی 28:‏19، 20‏)‏

  1. 1.‏ لوگ سچائی کو جب اپناتے ہیں

    خوشی ہوتی ہے ہم کو

    ہم نے دی تعلیم یہوواہ کی

    بنے ہیں شاگرد اب وہ

    یہوواہ، سُن لے یہ دُعا

    کر مدد اُن کی تُو سدا

    کہ وہ ایمان پہ قائم رہیں

    مضبوط بنیں اور وفادار رہیں تیرے

  2. 2.‏ اِمتحان جب اُن پہ آئے تھے

    اُن کا ساتھ دیا ہم نے

    خوب دُعا بھی اُن کے واسطے کی

    یوں وہ راہ سے نہ ہٹے

    یہوواہ، سُن لے یہ دُعا

    کر مدد اُن کی تُو سدا

    کہ وہ ایمان پہ قائم رہیں

    مضبوط بنیں اور وفادار رہیں تیرے

  3. 3.‏ ہے دُعا کہ وہ یہوواہ پہ

    اِعتماد رکھیں سدا

    چلیں روز سچائی کی راہ پہ وہ

    اُن کو دے اِنعام خدا

    یہوواہ، سُن لے یہ دُعا

    کر مدد اُن کی تُو سدا

    کہ وہ ایمان پہ قائم رہیں

    مضبوط بنیں اور وفادار رہیں تیرے

‏(‏لُو 6:‏48؛‏ اعما 5:‏42؛‏ فل 4:‏1 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں