یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 78
  • خدا کا کلام سکھاتے رہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کا کلام سکھاتے رہیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یسوع مسیح کی طرح محبت سے تعلیم دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • اپنی تعلیم کی خبرداری کر
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • ‏”‏میرے پیچھے ہو لے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • دوسروں کو یہوواہ خدا سے محبت کرنا سکھائیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 78

گیت نمبر 78

خدا کا کلام سکھاتے رہیں

‏(‏اعمال 18:‏11‏)‏

  1. 1.‏ سکھاتے ہیں جب لوگوں کو یہوواہ کا کلام

    تو ہم کو ملتی ہیں برکات اور لاجواب اِنعام

    مسیح کی طرح ہم بھی دیں محبت سے تعلیم

    پھر آئیں گے خدا کی قُربت میں وہ جو ہیں حلیم

  2. 2.‏ جب دوسروں کو سکھاتے ہیں تو اہم بات ہے یہ

    کہ خود بھی عمل کریں ہم خدا کی باتوں پہ

    ہم دل لگا کے کرتے ہیں مطالعہ بائبل کا

    یوں دوسروں کو اور خود کو بھی ہم پہنچاتے ہیں فائدہ

  3. 3.‏ تعلیم کے کام میں مدد کو یہوواہ ہے تیار

    سو مدد مانگیں ہم اُس سے دُعا میں لگاتار

    ہے ہم کو پیار اِنسانوں سے اور پاک کلام سے بھی

    سو آرزو ہے، اُستاد بن جائیں سب سیکھنے والے بھی

‏(‏زبور 119:‏97؛‏ 2-‏تیم 4:‏2؛‏ طط 2:‏7؛‏ 1-‏یوح 5:‏14 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں