یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 58
  • صلح‌پسندوں کی تلاش

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • صلح‌پسندوں کی تلاش
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • پہل‌کاروں کی زندگی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ‏”‏خدا کے کلام کی مُنادی کریں“‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 58

گیت نمبر 58

صلح‌پسندوں کی تلاش

‏(‏لُوقا 10:‏6‏)‏

  1. 1.‏ یسوع مسیح نے اَن‌تھک محنت کی

    شدید ہو دھوپ یا بارش بھی، بادشاہت کی خوش خبری دی

    پیار کرتے تھے وہ یاہ کی بھیڑوں سے

    وہ سارا دن اُن کو ڈھونڈنے گھر گھر جاتے تھے

    سو ہم بھی کریں یہی کام

    سنائیں جوش سے یہ پیغام

    کہ آئے گا جلد خوش گوار نیا دَور

    جا کے کریں صلح پسندوں کی تلاش ہم

    جا کے کریں سچائی کے پیاسوں کی تلاش ہم

    ڈھونڈتے رہیں ہر سُو ہر دم

  2. 2.‏ خاتمہ قریب ہے، کم وقت رہ گیا

    غمگین اور خستہ دلوں کو دِکھائیں ہم نجات کی راہ

    ملے سکون یوں دُکھی دلوں کو

    اُمید سے ہم کریں روشن اُن کی راہوں کو

    سو ہم کرتے رہیں پرچار

    کہ ہو جائیں سب لوگ بیدار

    محبت سے ترغیب ہم پائیں سدا

    جا کے کریں صلح پسندوں کی تلاش ہم

    جا کے کریں سچائی کے پیاسوں کی تلاش ہم

    ڈھونڈتے رہیں ہر سُو ہر دم

‏(‏یسع 52:‏7؛‏ متی 28:‏19، 20؛‏ لُو 8:‏1؛‏ روم 10:‏10 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں