یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 74
  • بادشاہت کا گیت

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بادشاہت کا گیت
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی تعظیم کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • سارے دل سے یہوواہ سے محبت کریں
    حلقے کے اِجتماع کا پروگرام 2019ء–‏2020ء—‏برانچ کے نمائندے کے ساتھ
  • خود کو نئی دُنیا میں تصور کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کے آرام میں شامل ہوں
    2023ء–‏2024ء یہوواہ کے گواہوں کا حلقے کا اِجتماع برانچ کے نمائندے کے ساتھ
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 74

گیت نمبر 74

بادشاہت کا گیت

‏(‏زبور 98:‏1‏)‏

  1. 1.‏ ایک نیا گیت ہم گائیں یاہ کے سامنے

    گُن گائیں ہم خدا کی عظمت کے

    بادشاہت ہے اِس گیت کا اصل موضوع

    اُمید سے دل بھر جاتا ہے اِس سے

    شکر کریں یہوواہ کا

    بن چُکا ہے مسیح بادشاہ

    بادشاہت کا یہ اعلیٰ گیت اب سیکھ لیں

    خدا کے نام کی خوب تعظیم کریں

  2. 2.‏ یہ خاص پیغام ہم دیتے ہیں اِس گیت سے

    آسمان پہ راج اب کرتا ہے مسیح

    ایک نئی قوم بھی آئی ہے وجود میں

    جو اُس کے ساتھ حکومت کرے گی

    شکر کریں یہوواہ کا

    بن چُکا ہے مسیح بادشاہ

    بادشاہت کا یہ اعلیٰ گیت اب سیکھ لیں

    خدا کے نام کی خوب تعظیم کریں

  3. 3.‏ سب خاکسار لوگ سیکھ سکتے ہیں اِس گیت کو

    ہاں اِس کے بول دلکش اور واضح ہیں

    بہت سے لوگ اب گاتے ہیں اِس گیت کو

    اور اِسے دوسروں کو سکھاتے ہیں

    شکر کریں یہوواہ کا

    بن چُکا ہے مسیح بادشاہ

    بادشاہت کا یہ اعلیٰ گیت اب سیکھ لیں

    خدا کے نام کی خوب تعظیم کریں

‏(‏زبور 95:‏6؛‏ 1-‏پطر 2:‏9، 10؛‏ مکا 12:‏10 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں