سارے دل سے یہوواہ سے محبت کریں
اِستثنا 13:3
صبح کا پروگرام
40:9 موسیقی
50:9 گیت نمبر 109 اور دُعا
00:10 ”خدا سے محبت کرنے کا مطلب یہ ہے“
15:10 یہوواہ سے محبت کرنے کا مطلب ہے کہ ہم اپنے بھائی سے محبت کریں
30:10 ’اپنے ہمسائے سے اپنی مانند محبت کریں‘
55:10 گیت نمبر 82 اور اِعلانات
05:11 ”محبت بہت سے گُناہوں پر پردہ ڈال دیتی ہے“
35:11 بپتسمے کی تقریر
05:12 گیت نمبر 50
دوپہر کا پروگرام
20:1 موسیقی
30:1 گیت نمبر 62
35:1 تجربات
45:1 ”مینارِنگہبانی“ کا خلاصہ
15:2 تقریروں کا سلسلہ: جب تک زندہ ہیں، یہوواہ کی بڑائی کریں
چھوٹے بچو
نوجوانو
بڑو
00:3 گیت نمبر 10 اور اِعلانات
10:3 سارے دل سے یہوواہ سے محبت کریں
55:3 گیت نمبر 37 اور دُعا