یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 73
  • ہم کو دلیری عطا کر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہم کو دلیری عطا کر
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏’‏خدا کا کلام دلیری سے سنائیں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • یسوع مسیح کی طرح دلیری سے مُنادی کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • کیا آپ دلیری سے منادی کرتے ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
  • دلیری سے خدا کا کلام سناتے رہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 73

گیت نمبر 73

ہم کو دلیری عطا کر

‏(‏اعمال 4:‏29‏)‏

  1. 1.‏ جب بادشاہت کی مُنادی

    جا بجا ہم کرتے ہیں

    کچھ لوگ کرتے ہیں مخالفت

    ہمیں طعنے مارتے ہیں

    اَے یہوواہ، دے توفیق

    کہ ہم نہ ڈریں دُشمن سے

    اپنی پاک روح سے مدد کر تُو

    اَے خدا، گزارش ہے یہ

    ہم کو عطا کر دلیری

    اور ہمارا خوف مٹا

    کہ ہم دے سکیں گواہی

    اِعتماد سے ہر جگہ

    تیری جنگ کا دن ہے قریب

    تب تک ہم کو دے یہ ترغیب

    کہ مُنادی کریں ہر سُو دلیری سے

  2. 2.‏ جب ہمارے دل میں خوف ہو

    تُو سنبھالے گا ہم کو

    وعدہ کِیا تُو نے ہم سے

    تُو بچائے گا ہم کو

    دُشمن دے جب دھمکیاں

    توجہ دے، اَے رب، اِن پہ

    جُرأت‌مند تُو ہم کو بنا دے

    اِلتجا ہماری ہے یہ

    ہم کو عطا کر دلیری

    اور ہمارا خوف مٹا

    کہ ہم دے سکیں گواہی

    اِعتماد سے ہر جگہ

    تیری جنگ کا دن ہے قریب

    تب تک ہم کو دے یہ ترغیب

    کہ مُنادی کریں ہر سُو دلیری سے

‏(‏1-‏تھس 2:‏2؛‏ عبر 10:‏35 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں