یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 72
  • سچائی کی روشنی پھیلائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سچائی کی روشنی پھیلائیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • گھر گھر جا کے مُنادی کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • پہل‌کاروں کی زندگی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ تیرا نام ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 72

گیت نمبر 72

سچائی کی روشنی پھیلائیں

‏(‏اعمال 20:‏20، 21‏)‏

  1. تاریکی میں ہم چلتے تھے

    سماج کے رنگ میں ڈھلتے تھے

    پھر خدا نے روشنی دی

    ہم پر سچائی آشکارا کی

    اپنا لی ہم نے یاہ کی راہ

    خدا کے راج کا ساتھ دیا

    آرزو تھی کہ کریں ہم

    خدا کے نام کو سربلند ہر دم

    اب دیتے ہیں گواہی ہم

    سناتے ہیں خوش خبری ہم

    کہ جان سکیں تمام افراد

    سچائی جو کرتی ہے آزاد

    ہے کوشش یہ کہ جا بجا

    اپنائیں لوگ خدا کی راہ

    کریں ہم تب تک یہ کام

    جب تک نہ کہے رب ”‏ہوا تمام“‏

‏(‏یشو 9:‏9؛‏ یسع 24:‏15؛‏ یوح 8:‏12،‏ 32 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں