یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 41
  • سُن میری دُعا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سُن میری دُعا
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی تعظیم کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • مَیں راستی کی راہ پر چلوں گا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • دُکھی بندے کی فریاد
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہم نے خدا کے لیے زندگی وقف کی ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 41

گیت نمبر 41

سُن میری دُعا

‏(‏زبور 54‏)‏

  1. 1.‏ سُن یہ دُعا، اَے میرے خدا

    تیرے پاک نام کی حمد ہو سدا

    کر رحم تُو، ہوں بندہ تیرا

    اَے باپ آسمانی، سُن یہ دُعا

  2. 2.‏ زندگی ہے اِک نعمت تیری

    کرتا ہے تُو روز مدد میری

    کرتا ہوں مَیں لاکھ شکر تیرا

    اَے باپ، قبول کر میری دُعا

  3. 3.‏ نیکی کی راہ پہ مجھ کو چلا

    دانش‌مند دل بھی عطا فرما

    اور مشکلات میں ساتھ دے میرا

    اَے باپ یہوواہ، سُن یہ دُعا

‏(‏خر 22:‏27؛‏ زبور 106:‏4؛‏ یعقو 5:‏11 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں