یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 40
  • کون آپ کا مالک ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کون آپ کا مالک ہے؟‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ ”‏فرمانبردار“‏ ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • وہ آپ کو طاقت بخشے گا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی بات سنیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیں کس کا کہنا ماننا چاہئے؟‏
    عظیم اُستاد سے سیکھیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 40

گیت نمبر 40

کون آپ کا مالک ہے؟‏

‏(‏رومیوں 14:‏8‏)‏

  1. 1.‏ کون آپ کا مالک ہے؟‏

    آپ رب کس کو مانتے ہیں؟‏

    حقیقت میں مالک وہی ہے

    آپ جس کو سجدہ کرتے ہیں

    ہم بن سکتے نہیں

    دو مالکوں کے غلام

    سو فیصلہ کریں کہ کس کے بنیں

    دیں کس کو پہلا مقام

  2. 2.‏ کون آپ کا مالک ہے؟‏

    آپ رب کس کو مانتے ہیں؟‏

    ہاں، سچا خدا بس ایک ہی ہے

    اور باقی سارے جھوٹے ہیں

    آپ دیں گے کس کا ساتھ؟‏

    یہوواہ یا قیصر کا؟‏

    سو فیصلہ کریں کہ کس کے بنیں

    اور کس سے کریں وفا

  3. 3.‏ کون میرا مالک ہے؟‏

    مَیں رب کس کو مانتا ہوں؟‏

    یہوواہ ہی میرا مالک ہے

    مَیں اُس کی خدمت کرتا ہوں

    خدا نے دے دیا

    مسیح کو میرے لیے

    کروں گا مَیں اپنا وعدہ پورا

    جیوں گا اُس کے لیے

‏(‏یشو 24:‏15؛‏ زبور 116:‏14،‏ 18؛‏ 2-‏تیم 2:‏19 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں