یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 39
  • خدا کی نظروں میں نیک‌نامی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کی نظروں میں نیک‌نامی
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کی نظروں میں نیک‌نام رہو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ہمیں خدا کا نام کیوں لینا چاہئے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • خدا کا نام
    جاگو!‏—‏2017ء
  • خدا کے عظیم نام کی عزت کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 39

گیت نمبر 39

خدا کی نظروں میں نیک‌نامی

‏(‏واعظ 7:‏1‏)‏

  1. 1.‏ تیرے حضور ہم نیک نام ہوں، اَے خدا

    تیرے فرمان کو مانتے رہیں سدا

    گر رکھیں ہر قدم نیکی کی راہ پر ہم

    تو ہم سے ہوگا تُو خوش ہر دم

  2. 2.‏ نہ شہرت چاہیں نہ عزت دُنیا کی

    فضول ہے معاشرے میں شان و شوکت بھی

    گر دوستی ہم کریں شیطان کی دُنیا سے

    خوشنودی تیری ہم کھو دیں گے

  3. 3.‏ اپنی کتاب میں لکھ لے ہم سب کے نام

    اَے باپ یہوواہ، یاد رکھ ہمارے کام

    تیرے عظیم نام کا کریں گے ہم دِفاع

    سدا رہیں گے تیرے گواہ

‏(‏پید 11:‏4؛‏ امثا 22:‏1؛‏ ملا 3:‏16؛‏ مکا 20:‏15 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں