یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 20
  • ایک بیش‌قیمت تحفہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک بیش‌قیمت تحفہ
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • نیا گیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • نیا گیت
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 20

گیت نمبر 20

ایک بیش‌قیمت تحفہ

‏(‏1-‏یوحنا 4:‏9‏)‏

  1. 1.‏ عظیم باپ یہوواہ

    یہ تیری رحمت ہے

    دی تُو نے قربانی

    اپنے بیٹے کی

    سو ہم نے زندگی

    ہے تیرے نام کر لی

    ہم ساری دُنیا میں

    کریں تعریف تیری

    بیش‌قیمت تحفہ ہے

    جو تُو نے دیا ہے

    احسان ہم مانیں تیرا

    کریں تمجید تیری سدا

  2. 2.‏ محبت اور شفقت

    نچھاور تُو نے کی

    تُو ہم کو ہے لایا

    اپنی قُربت میں

    پر تُو نے فدیے کا

    جو اِنتظام کِیا

    وہ اعلیٰ نعمت ہے

    عنایت تیری ہے

    بیش‌قیمت تحفہ ہے

    جو تُو نے دیا ہے

    احسان ہم مانیں تیرا

    کریں تمجید تیری سدا

    یہوواہ، ہے تیری محبت بے‌مثال

    ہم کریں ہمیشہ شکر تیرا، اَے خدا

‏(‏یوح 3:‏16؛‏ 15:‏13 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں