یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 6
  • آسمان خدا کا جلال ظاہر کرتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آسمان خدا کا جلال ظاہر کرتا ہے
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ خدا کی بے‌مثال قدرت
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • تخلیق خدا کی دانش‌مندی ظاہر کرتی ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی تعظیم کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • کیا یہوواہ کی شہادتیں آپکو نہایت عزیز ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 6

گیت نمبر 6

آسمان خدا کا جلال ظاہر کرتا ہے

‏(‏زبور 19‏)‏

  1. 1.‏ جلال یاہ کا آسمان کرتا ہے ظاہر

    فضا دِکھاتی ہے دست‌کاریاں اُس کی

    ہر نیا دن اُس کو داد دیتا ہے

    ہر رات آشکارا کرتی ہے سب خوبیاں اُس کی

  2. 2.‏ یہوواہ کے احکام برحق اور راست ہیں

    یہ دانش بخشتے ہیں اُن کو جو ہیں نادان

    کلام یاہ کا میٹھا ہے شہد سے

    شریعت اُس کی کامل ہے، بحال کرتی ہے جان

  3. 3.‏ خدا کا خوف بناتا ہے پاکیزہ

    نہایت قیمتی ہیں یہوواہ کے فرمان

    ہمیشہ ہم عمل اِن پہ کریں

    یوں پاک ٹھہرائیں یاہ کا نام، بڑھائیں اُس کی شان

‏(‏زبور 111:‏9؛‏ 145:‏5؛‏ مکا 4:‏11 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں