یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 11
  • تخلیق خدا کی دانش‌مندی ظاہر کرتی ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تخلیق خدا کی دانش‌مندی ظاہر کرتی ہے
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • آسمان خدا کا جلال ظاہر کرتا ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • مَیں تیری خاطر جیتا ہوں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی بنائی ہوئی چیزوں سے اُس کے بارے میں اَور جانیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • یہوواہ خدا کی بے‌مثال قدرت
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 11

گیت نمبر 11

تخلیق خدا کی دانش‌مندی ظاہر کرتی ہے

‏(‏زبور 19‏)‏

  1. 1.‏ خدایا، تُو نے جو بھی شے بنائی

    وہ ظاہر کرتی ہے تیری بڑائی

    وہ بے‌آواز سناتی ہے پیغام

    کرتی ہے تیرے بارے میں کلام

    وہ بے‌آواز سناتی ہے پیغام

    کرتی ہے تیرے بارے میں کلام

  2. 2.‏ خوفِ خدا ہے شروع حکمت کا

    تیری شریعت عمدہ رہنما

    یہ خالص سونے سے بھی قیمتی ہے

    نادان کو بھی خوب دانش بخشتی ہے

    یہ خالص سونے سے بھی قیمتی ہے

    نادان کو بھی خوب دانش بخشتی ہے

  3. 3.‏ آبِ حیات ہے تیرا پاک کلام

    گر اِس پہ چلیں ملے گا اِنعام

    ہمارے دل میں بسا یہ عزم

    کہ تیرے نام کو پاک ٹھہرائیں ہم

    ہمارے دل میں بسا یہ عزم

    کہ تیرے نام کو پاک ٹھہرائیں ہم

‏(‏زبور 12:‏6؛‏ 89:‏7؛‏ 144:‏3؛‏ روم 1:‏20 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں