یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 5
  • خدا کے شان‌دار کام

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کے شان‌دار کام
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہمیں بہت شان‌دار طریقے سے بنایا گیا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • یہوواہ، عجیب‌وغریب کاموں کا کرنے والا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • کیا خدا واقعی آپکو جانتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
  • ہم ”‏عجیب‌وغریب طور سے“‏ بنائے گئے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 5

گیت نمبر 5

خدا کے شان‌دار کام

‏(‏زبور 139‏)‏

  1. اَے باپ، پہچانتا ہے تُو مجھ کو

    جانتا ہے میرا اُٹھنا بیٹھنا بھی

    میری ہر راہ اور سوچ سے تُو ہے واقف

    بہت عزیز ہے تجھ کو میری زندگی

    جب مَیں تھا اپنی ماں کے پیٹ میں

    دیکھا تھا تُو نے میرے ڈھانچے کو

    میرے اعضا کو تُو ہی نے ترتیب دی

    مَیں خوب سراہتا ہوں اِس شان‌دار معجزے کو

    خدایا، تیری دانش بیش‌بہا ہے

    اِس بات کو میرا دل خوب جانتا ہے

    خواہ کتنی دُور مَیں کیوں نہ چلا جاؤں

    تُو اپنی روح سے مدد کرتا ہے

    آسمان پر گر مَیں چڑھ بھی جاؤں

    یا پھر بچھا لوں بستر قبر میں

    تُو میرا ساتھ نہ چھوڑے گا، یہوواہ

    اور تیرا سایہ رہے گا سدا مجھ پہ

‏(‏زبور 66:‏3؛‏ 94:‏19؛‏ یرم 17:‏10 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں