یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • bfl ص.‏ 160-‏161
  • گیارہویں حصے کا تعارف

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • گیارہویں حصے کا تعارف
  • پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • ملتا جلتا مواد
  • تیرہویں حصے کا تعارف
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • چوتھے حصے کا تعارف
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • یسوع مسیح کون ہیں؟‏
    پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں
  • بارہویں حصے کا تعارف
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
مزید
پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
bfl ص.‏ 160-‏161
یوسف یسوع کو بڑھئی کا کام سکھا رہے ہیں اور مریم اور یسوع کے کچھ بہن بھائی آس پاس ہی ہیں۔‏

گیارہویں حصے کا تعارف

اِس حصے میں ہم اُن واقعات پر غور کریں گے جو مسیحی یونانی صحیفوں میں لکھے ہیں۔ یسوع ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے اور وہ سب ایک چھوٹے سے قصبے میں رہتے تھے۔ یسوع اپنے ابو کے ساتھ کام کرتے تھے جو کہ ایک بڑھئی تھے۔ یسوع ہی وہ ہستی تھے جنہوں نے اِنسانوں کو نجات دِلانی تھی۔ یہوواہ نے اُنہیں آسمان کی بادشاہت کا بادشاہ چُنا تھا۔ اگر آپ کے بچے ہیں تو اُن کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ یہوواہ نے کیسے یسوع کے لیے ایک ایسا گھرانہ چُنا جو اُس کی عبادت کرتا تھا اور جہاں کا ماحول بھی اچھا تھا۔ اِس بات پر بھی غور کریں کہ یہوواہ نے یسوع کو ہیرودیس کے ہاتھوں سے کیسے بچایا اور یہ بھی کہ کوئی بھی چیز یہوواہ کے مقصد کو پورا ہونے سے نہیں روک سکتی۔ یہ بھی دیکھیں کہ یہوواہ نے کیسے یوحنا کو چُنا تاکہ وہ یسوع کے لیے راستہ تیار کر سکیں۔ خاص طور پر اِس بات پر غور کریں کہ یسوع نے کیسے چھوٹی عمر سے ہی ظاہر کِیا کہ اُنہیں یہوواہ کی دانش‌بھری باتوں سے گہرا لگاؤ ہے۔‏

ہم کیا سیکھیں گے؟‏

  • ہمیشہ یہوواہ کے بندوبست کی حمایت کریں۔‏

  • یسوع خدا کے بیٹے تھے اور بہت طاقت‌ور تھے۔ لیکن پھر بھی وہ زمین پر اِنسان کے طور پر پیدا ہونے کو تیار تھے۔‏

  • یوحنا بپتسمہ دینے والے نے بڑی خاکساری سے لوگوں کی مدد کی کہ وہ مسیح کے آنے کے لیے تیار رہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں