یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • bfl ص.‏ 202-‏203
  • تیرہویں حصے کا تعارف

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تیرہویں حصے کا تعارف
  • پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • ملتا جلتا مواد
  • گیارہویں حصے کا تعارف
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • بارہویں حصے کا تعارف
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • تیسرے حصے کا تعارف
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • یسوع مسیح کا جی اُٹھنا ہمارے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
مزید
پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
bfl ص.‏ 202-‏203
یسوع اپنے رسولوں کے پاؤں دھو رہے ہیں۔‏

تیرہویں حصے کا تعارف

یسوع زمین پر گُناہ‌گار اِنسانوں کے لیے اپنی جان قربان کرنے کے لیے آئے۔ حالانکہ اُن کی موت ہو گئی لیکن اُنہوں نے دُنیا پر جیت حاصل کی۔ یہوواہ اپنے بیٹے کا وفادار رہا اور اُس نے اُسے زندہ کر دیا۔ یسوع اپنی موت تک خاکساری سے دوسروں کی خدمت کرتے رہے اور اُنہوں نے دوسروں کی غلطیوں کو معاف کِیا۔ جب یسوع مُردوں میں سے جی اُٹھے تو وہ اپنے شاگردوں کو دِکھائی دیے۔ اُنہوں نے اپنے شاگردوں کو ایک بہت ہی اہم کام دیا اور اُنہیں یہ بھی سکھایا کہ وہ یہ کام کیسے کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے بچے ہیں تو اُن کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ آج ہمارے پاس بھی وہی کام کرنے کا موقع ہے جو یسوع نے اپنے شاگردوں کو دیا تھا اور ہمیں اِس کام کی بہت قدر کرنی چاہیے۔‏

ہم کیا سیکھیں گے؟‏

  • ایسی کوئی بھی مشکل نہیں ہے جسے یہوواہ حل نہیں کر سکتا۔‏

  • یسوع کی طرح دوسروں کی مدد اور اُن کی خدمت کرنے کو تیار رہیں۔‏

  • سچے مسیحیوں کی پہچان یہ ہے کہ وہ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں