یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • سن‌ز حصہ 10 ص.‏ 22-‏23
  • خدا کی بات سننے سے آپ کو کون سی خوشیاں ملیں گی؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کی بات سننے سے آپ کو کون سی خوشیاں ملیں گی؟‏
  • خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • حصہ 10
    خدا کی سنیں
  • ‏”‏دیکھ مَیں سب چیزوں کو نیا بنا دیتا ہوں“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • خدا کے دوست فردوس میں رہیں گے
    آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏
  • دُکھ‌درد برداشت کرنا ہمارے لئے فائدہ‌مند ہو سکتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
مزید
خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
سن‌ز حصہ 10 ص.‏ 22-‏23

حصہ 10

خدا کی بات سننے سے آپ کو کون‌سی خوشیاں ملیں گی؟‏

زیادہ‌تر مُردوں کو زمین پر زندہ کِیا جائے گا۔‏ یوحنا 5:‏28

فردوس میں لوگ اپنے اُن عزیزوں سے دوبارہ مل رہے ہیں جو فوت ہو گئے تھے۔‏

ذرا اُن خوشیوں کے بارے میں سوچیں جو آپ کو خدا کی بات سننے سے ملیں گی۔ آپ کی صحت اچھی ہوگی۔ آپ کبھی بیمار نہیں ہوں گے۔ بُرے لوگ نہیں ہوں گے اور آپ ہر کسی پر بھروسا کر سکیں گے۔‏

کوئی دُکھ‌درد نہیں ہوگا۔ لوگ بوڑھے نہیں ہوں گے اور مریں گے نہیں۔‏

آپ کے دوست اور رشتے‌دار آپ کے ساتھ ہوں گے۔ آپ فردوس میں بڑے مزے کی زندگی گزاریں گے۔‏

لوگوں کو کسی طرح کا ڈر نہیں ہوگا۔ وہ ہمیشہ خوش رہیں گے۔‏

خدا کی بادشاہت دُکھ اور تکلیف کو ختم کر دے گی۔‏ مکاشفہ 21:‏3، 4

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں