یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • سن‌ز حصہ 9 ص.‏ 20-‏21
  • فردوس کب آئے گا؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • فردوس کب آئے گا؟‏
  • خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • فردوس بالکل قریب ہے!‏
    آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏
  • حصہ 9
    خدا کی سنیں
  • کیا ہم ”‏اخیر زمانہ“‏ میں رہ رہے ہیں؟‏
    پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں
  • ایک بہتر زندگی—‏عنقریب!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
مزید
خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
سن‌ز حصہ 9 ص.‏ 20-‏21

حصہ 9

فردوس کب آئے گا؟‏

دُنیا کے حالات سے پتہ چلتا ہے کہ خدا کی بادشاہت آنے والی ہے۔‏ لوقا 21:‏10، 11؛‏ 2-‏تیمتھیس 3:‏1-‏5

آخری زمانے میں بُرے حالات—‏جُوئے‌بازی، جنگیں، بیماریاں، خوراک کی کمی، نافرمان بچے اور گھریلو تشدد

آج‌کل دُنیا میں بہت سی ایسی باتیں ہو رہی ہیں جن کے بارے میں بائبل میں پہلے سے بتایا گیا تھا۔ لوگ دولت سے پیار کرتے ہیں، ماں‌باپ کا کہنا نہیں مانتے، لڑائی‌جھگڑے کرتے ہیں اور عیاشی کرتے ہیں۔‏

بڑےبڑے زلزلے آتے ہیں، جنگیں ہوتی ہیں، بیماریاں پھیلتی ہیں اور جگہ‌جگہ خوراک کی کمی ہے۔ بائبل میں اِن سب باتوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔‏

یہوواہ کا ایک گواہ ایک آدمی کو خدا کی بادشاہت کی خوش‌خبری سنا رہا ہے۔‏

یسوع مسیح نے یہ بھی کہا کہ خدا کی بادشاہت کی خوش‌خبری پوری دُنیا میں سنائی جائے گی۔—‏متی 24:‏14‏۔‏

خدا کی بادشاہت بُرائی کو ختم کر دے گی۔‏ 2-‏پطرس 3:‏13

ہرمجِدّون کی جنگ میں بُرے لوگوں کو ہلاک کِیا جا رہا ہے اور شیطان اور بُرے فرشتوں‌کو سزا دی جا رہی ہے۔‏

یہوواہ خدا بہت جلد بُرے لوگوں کو ختم کر دے گا۔‏

شیطان اور اُس کے فرشتوں کو سزا دی جائے گی۔‏

یسوع مسیح آسمان پر تخت‌نشین ہیں اور مختلف قوموں کے لوگ خوش‌باش نظر آ رہے ہیں۔‏

جو لوگ خدا کی بات سنتے ہیں، وہ زندہ رہیں گے۔ زمین فردوس بن جائے گی۔ لوگوں کو کسی طرح کا ڈر نہیں ہوگا۔ سب لوگ ایک دوسرے پر بھروسا کریں گے اور محبت سے رہیں گے۔‏

  • یسوع مسیح نے ہمارے زمانے کے بارے میں کیا بتایا؟ —‏متی 24:‏3-‏14‏۔‏

  • بُرے لوگ ختم ہو جائیں گے۔—‏امثال 2:‏22‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں