یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 40
  • خدا کی بادشاہت کی تلاش کرو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کی بادشاہت کی تلاش کرو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کی بادشاہت کو پہلا درجہ دیتے رہیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • نیا گیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • نیا گیت
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 40

گیت نمبر ۴۰

خدا کی بادشاہت کی تلاش کرو

‏(‏متی ۶:‏۳۳‏)‏

۱.‏ اپنے بیٹے کی بادشاہت

ہے عزیز یہوواہ کو

اِس بادشاہت کے ذریعے

مسئلے حل کر دے گا وہ

پس یہوواہ کی بادشاہت

کی تلاش اب تُم کرو

یاہ کی حمد کے گیت تُم گاؤ

اُس کے وفادار رہو

۲.‏ کریں نہ ہم کل کی فکر

رکھیں آس یہوواہ پہ

بخشتا وہ ہر نعمت ہم کو

گر ہم چلیں ساتھ اُس کے

پس یہوواہ کی بادشاہت

کی تلاش اب تُم کرو

یاہ کی حمد کے گیت تُم گاؤ

اُس کے وفادار رہو

۳.‏ ہم سناتے ہیں خوش خبری

سب کو یہ بتاتے کہ

اعتماد خدا پہ رکھو

یوں تُم برکت پاؤ گے

پس یہوواہ کی بادشاہت

کی تلاش اب تُم کرو

یاہ کی حمد کے گیت تُم گاؤ

اُس کے وفادار رہو

‏(‏زبور ۲۷:‏۱۴؛‏ متی ۶:‏۳۴؛‏ ۱۰:‏۱۱،‏ ۱۳؛‏ ۱-‏پطر ۱:‏۲۱ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں