یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 41
  • جوانی میں یہوواہ کی خدمت کرو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • جوانی میں یہوواہ کی خدمت کرو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • جوانی میں یہوواہ کی خدمت کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • نیکی اور اچھائی کی راہ پر چلیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی طرف سے پورا اجر
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اِجلاسوں سے تازگی پائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 41

گیت نمبر ۴۱

جوانی میں یہوواہ کی خدمت کرو

‏(‏واعظ ۱۲:‏۱‏)‏

۱.‏ اَے نوجوانو، یہ یاد رکھو تُم

یاہ کی نظر میں بیش‌قیمت ہو تُم

ظاہر ہے رب کی محبت اِس سے

ماں‌باپ اور سچے دوست دئے اُس نے

۲.‏ اپنے والدین کا احترام تُم کرو

خوشی سے تُم اُن کا کہنا مانو

یوں حاصل ہوگی خوشنودی رب کی

اور تُم کو برکتیں بھی ملیں گی

۳.‏ خدمت یہوواہ کی کرو دل سے

چلتے رہو تُم سچائی کی راہ پہ

ہاں، کرو وقف خود کو اُس کے لئے

ہوگا یہوواہ بہت خوش تُم سے

‏(‏زبور ۷۱:‏۱۷؛‏ نوحہ ۳:‏۲۷؛‏ افس ۶:‏۱-‏۳ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں