یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 36
  • شادی کا مُقدس بندھن

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • شادی کا مُقدس بندھن
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • شادی کا مُقدس بندھن
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کا وعدہ
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 36

گیت نمبر ۳۶

شادی کا مُقدس بندھن

‏(‏متی ۱۹:‏۵، ۶‏)‏

۱.‏ دو لوگ اب بندھ گئے ہیں

مُقدس بندھن میں

خدا کے سامنے عہد

ہے کِیا دُلہے نے

مَیں بیوی سے کروں گا

ہمیشہ پیار دل سے

خدا نے جن کو جوڑا

جُدا کوئی نہ کرے

۲.‏ محبت کرتے ہیں

وہ باپ یہوواہ سے

خدا کے سامنے عہد

ہے کِیا دُلہن نے

مَیں شوہر سے کروں گی

ہمیشہ پیار دل سے

خدا نے جن کو جوڑا

جُدا کوئی نہ کرے

‏(‏پید ۲:‏۲۴؛‏ واعظ ۴:‏۱۲؛‏ افس ۵:‏۲۲-‏۳۳ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں