یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 35
  • یہوواہ خدا کا تحمل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خدا کا تحمل
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کا صبر
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ‏”‏شکرگزاری کرتے رہیں“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • کیا آپ موقعے سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں گے؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • صبر سے کام لیتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 35

گیت نمبر ۳۵

یہوواہ خدا کا تحمل

‏(‏۲-‏پطرس ۳:‏۱۵‏)‏

۱.‏ قادر ہے تُو، یہوواہ خدا

نیکی کو تُو پسند کرتا

پر ہر سُو پھیلی ہے بُرائی

دُکھ تجھ کو ہوتا انتہائی

کہتے ہیں لوگ تُو دیر کرتا ہے

لیکن انصاف کا دن تو ہے طے

تُو موقع دیتا توبہ کا

یوں صبر تیرا ظاہر ہوتا

۲.‏ تیرے نزدیک ہزار سال کیا ہیں

محض ہوا کا جھونکا ہیں

روزِ عظیم جلد آئے گا

پھر تُو عدالت کرے گا

تُو نے روک رکھا ہے اپنا ہاتھ

کہ پا سکیں بدکار بھی نجات

تیرے تحمل کے لئے

شکرگزار ہیں ہم سب دل سے

‏(‏لو ۱۵:‏۷؛‏ ۲-‏پطر ۳:‏۸، ۹ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں