یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 82
  • اپنی روشنی چمکائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنی روشنی چمکائیں
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏تمہاری روشنی آدمیوں کے سامنے چمکے“‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
  • ‏”‏تمہاری روشنی آدمیوں کے سامنے چمکے“‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ‏’‏اپنی روشنی چمکائیں‘‏ تاکہ یہوواہ کی بڑائی ہو
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • دنیا کے نور کی پیروی کون کر رہے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 82

گیت نمبر 82

اپنی روشنی چمکائیں

‏(‏متی 5:‏16‏)‏

  1. 1.‏ یسوع نے فرمایا کہ بشارت دو

    لوگوں پر چمکاؤ اپنی روشنی کو

    سو ہم پاک کلام کو کرتے ہیں مشہور

    نُور کے بول ہیں درج اِس میں، دیتے ہیں شعور

  2. 2.‏ ہر طرف پھیل جائے روشنی بائبل کی

    تاکہ لوگ ڈھونڈ پائیں راہِ زندگی

    سو سچائی کی روشنی ہم چمکاتے ہیں

    ہر ایک قوم کو راہِ حق ہم دِکھاتے ہیں

  3. 3.‏ گر ہر ایک کے ساتھ ہم کرتے ہیں اچھائی

    تو آسمانی باپ کی ہوتی ہے بڑائی

    یوں ہمارے کام بھی نُور چمکاتے ہیں

    اور ہمارے مالک کا نام نکھارتے ہیں

‏(‏زبور 119:‏130؛‏ متی 5:‏14، 15،‏ 45؛‏ کُل 4:‏6 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں