یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 65
  • آگے بڑھتے رہیں!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آگے بڑھتے رہیں!‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • آگے بڑھتے رہو!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • اپنی روشنی چمکائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ‏”‏تمہاری روشنی آدمیوں کے سامنے چمکے“‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
  • ‏”‏خدا کے کلام کی مُنادی کریں“‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 65

گیت نمبر 65

آگے بڑھتے رہیں!‏

‏(‏عبرانیوں 6:‏1‏)‏

  1. 1.‏ آگے بڑھتے رہیں، کوشش یہ کریں

    کہ مبشر کے طور پر ہم ہنرمند بنیں

    پاک کلام کی تعلیم دیں مہارت سے

    یوں ہم برکت پائیں گے

    لازمی ہے کہ بشارت ہم دیں

    بھرپور حصہ اِس کام میں ہم لیں

    اِس میں دے گا یہوواہ ہمارا ساتھ

    چاہے مشکل ہوں حالات

  2. 2.‏ آگے بڑھتے رہیں، جُرأت‌مند بنیں

    اور بادشاہت کا چرچا سب لوگوں میں کریں

    گھر گھر جا کے خدا کی بڑائی کریں

    لوگوں کو خوش خبری دیں

    چاہے دُشمن مخالفت کرے

    کبھی پیچھے ہم نہ ہٹیں گے

    دیں گے سب کو پیغام گرم جوشی سے

    لائیں لوگ ایمان یاہ پہ

  3. 3.‏ آگے بڑھتے رہیں، حوصلہ ہم رکھیں

    بہت کام باقی ہے، دل سے محنت ہم کریں

    رکھیں یاد کہ پاک روح مدد کرے گی

    اور ہمارا ساتھ دے گی

    ہم تمام‌تر اشخاص کے لیے

    پیدا کریں محبت دل میں

    تاکہ وہ بھی مسیح کے شاگرد بنیں

    یاہ کا دل وہ شاد کریں

‏(‏فل 1:‏27؛‏ 3:‏16؛‏ عبر 10:‏39 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں