یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 34
  • خدا کا نام بلند کرو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کا نام بلند کرو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم خدا کا نام بلند کریں گے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہماری محنت کا پھل
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • آزما کر دیکھو کہ یہوواہ کتنا مہربان ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • دل‌وجان سے بادشاہت کا اِعلان کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 34

گیت نمبر ۳۴

خدا کا نام بلند کرو

‏(‏یسعیاہ ۴۳:‏۱۰-‏۱۲‏)‏

۱.‏ اَے باپ یہوواہ، عظیم تیری ذات ہے

حکمت اور قدرت کا مالک تُو ہے

تُو ہی محبت کی اعلیٰ مثال ہے

خالق اور حاکم کائنات کا تُو ہے

تیری عبادت سے ہم خوشی پاتے

جوش سے بادشاہت کا دیتے پیغام

ہے فخر ہم کو کہ تیرے گواہ ہیں

کریں بلند ہم سدا تیرا نام

۲.‏ مل کے جب ہم کرتے ہیں خدمت تیری

تو ہم قریب آتے بہن بھائیوں کے

لوگوں کو دیتے سچائی کی تعلیم ہم

تاکہ ایماں لائیں وہ بھی تجھ پہ

تیرا عظیم نام پہچاں ہے ہماری

مانتے رہیں گے ہم تیرے احکام

ہے فخر ہم کو کہ تیرے گواہ ہیں

کریں بلند ہم سدا تیرا نام

‏(‏است ۳۲:‏۴؛‏ زبور ۴۳:‏۳؛‏ دان ۲:‏۲۰، ۲۱ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں