یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 33
  • اُن سے نہ ڈرو!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اُن سے نہ ڈرو!‏
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • اُن سے نہ ڈرو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ سے ڈرو اور اس کے پاک نام کی تمجید کرو
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
  • یہوواہ کا خوف ماننے والا دل پیدا کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • یہوؔواہ کے خوف میں شادمانی حاصل کرنا سیکھنا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 33

گیت نمبر ۳۳

اُن سے نہ ڈرو!‏

‏(‏متی ۱۰:‏۲۸‏)‏

۱.‏ میرے خادمو، خوف نہ کھاؤ، چاہے دُشمن کوئی بھی ہو

ثابت قدم تُم رہو، سب کو یہ خوش خبری دو

میرا بیٹا اب ہے بادشاہ، اُس نے فتح حاصل کی

جلد شیطان کو قید کر دے گا، تُم کو راحت ملے گی

تُم مت ڈرو میرے بندو ہوگی دُشمنوں کی مات

تُم ہو میری آنکھ کے تارے دوں گا مَیں تمہارا ساتھ

۲.‏ چاہے دُشمن سازش کریں، چاہے دھمکی تُم کو دیں

وہ چاپلوسی سے کام لیں، یا بدنام تُم کو کریں

تُم نہ ڈرو اُن کے وار سے، مجھ پہ کرو اعتبار

مَیں بچاؤں گا اُن سب کو جو ہیں میرے وفادار

تُم مت ڈرو میرے بندو ہوگی دُشمنوں کی مات

تُم ہو میری آنکھ کے تارے دوں گا مَیں تمہارا ساتھ

۳.‏ دُشمن تُم کو مار بھی ڈالے، مَیں نہ بھولوں گا تُم کو

زندہ کروں گا تُم کو، اَجر پھر دوں گا تُم کو

میرے بندو، نہ گھبراؤ، موت کو مَیں شکست دوں گا

ہاں، مَیں اپنے وفاداروں کی حفاظت کروں گا

تُم مت ڈرو میرے بندو ہوگی دُشمنوں کی مات

تُم ہو میری آنکھ کے تارے دوں گا مَیں تمہارا ساتھ

‏(‏است ۳۲:‏۱۰؛‏ نحم ۴:‏۱۴؛‏ زبور ۵۹:‏۱؛‏ ۸۳:‏۲، ۳ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں