یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 32
  • سچائی کی راہ پر قائم رہو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سچائی کی راہ پر قائم رہو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • سچائی کی راہ پر قائم رہیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • وفاداری کیساتھ یہوواہ کی خدمت کرتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • ثابت‌قدم رہیں اور زندگی کی دوڑ جیتیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • مَیں راستی کی راہ پر چلوں گا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 32

گیت نمبر ۳۲

سچائی کی راہ پر قائم رہو

‏(‏۱-‏کرنتھیوں ۱۵:‏۵۸‏)‏

۱.‏ دُنیا میں خوف‌وہراس پھیلا ہے

ہر سُو مستقبل کا ڈر چھایا ہے

لیکن ہم ہول کبھی نہ کھائیں گے

سایہ ہے رب کا ہم پہ

ہم قائم رہیں گے سدا

ہوں گے نہ رب سے جُدا

ہم سچائی کی راہ پہ ہمیشہ چلیں گے

۲.‏ ہم پہ آزمائشیں شیطان لاتا ہے

رہیں گے قائم گر دل پاک رہتا ہے

دیتا یہوواہ سہارا دن رات

گر مانیں ہم اُس کی بات

ہم قائم رہیں گے سدا

ہوں گے نہ رب سے جُدا

ہم سچائی کی راہ پہ ہمیشہ چلیں گے

۳.‏ ہم کریں یاہ کی عبادت دل سے

جا کر سنائیں خوش خبری مل کے

اِس بُرے دَور کا جلد خاتمہ ہوگا

سو کریں رب سے وفا

ہم قائم رہیں گے سدا

ہوں گے نہ رب سے جُدا

ہم سچائی کی راہ پہ ہمیشہ چلیں گے

‏(‏لو ۲۱:‏۹؛‏ ۱-‏پطر ۴:‏۷ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں